گانوں سے متعلق ایک تحقیق ۔ ۔ ۔
آج ایک تحقیق حاضر ہے – …… گانے تو آپ سب سنتے ہیں اور گاتے بھی ہیں. مگر کبھی غور کیا کہ ان گانوں میں کونسی بیماریاں راز میں رکھ کے بتائی جاتی ہیں کچھ انڈین گانے جن سے بیماریوں کی تشخیص ہوتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ جیا جلے جان جلے رات بھر…