Joke . . .
کِم میرا چینی دوست ھے۔ کل مارکیٹ میں اس سے ملاقات ہوگئی ۔ مَیں نے کہا: کِم، لوگ ہمیشہ کہتے ہیں کہ سب چینیوں کی شکلیں ایک جیسی ہوتی ہیں، پہچانے ہی نہیں جاتے. یہ سب سن سن کر تمہیں غصہ تو آتا ہوگا. وہ بولا: اِس کا صحیح جواب تو کِم ہی دے سکتا…