کِم میرا چینی دوست ھے۔ کل مارکیٹ میں اس سے ملاقات ہوگئی ۔ مَیں نے کہا: کِم، لوگ ہمیشہ کہتے ہیں کہ سب چینیوں کی شکلیں ایک جیسی ہوتی ہیں، پہچانے ہی نہیں جاتے. یہ سب سن سن کر تمہیں غصہ تو آتا ہوگا. وہ بولا: اِس کا صحیح جواب تو کِم ہی دے سکتا ہے. مَیں تو اُس کی ...
Read More »Jokes
خشونت سنگھ لکھتے ہیں ۔ ۔ ۔
خشونت سنگھ لکھتے ہیں : “ایک بار میں جہاز میں ممبئی سے سنگاپور جارہا تھا. ایک خاتون میرے برابر کی سیٹ پر بیٹھی ہوئی مجھے مسلسل گھورے جارہی تھیں. میں سمجھ گیا کہ اس عورت نے آج تک کوئی سردار نہیں دیکھا. سفر کے دوران جب ایئر ہوسٹس چائے اور اسنیک لائی تو میں نے سوچا کہ اس خاتون سے ...
Read More »