New Arrivals

Joke . . .

‏کِم میرا چینی دوست ھے۔ کل مارکیٹ میں اس سے ملاقات ہوگئی ۔
مَیں نے کہا: کِم، لوگ ہمیشہ کہتے ہیں کہ سب چینیوں کی شکلیں ایک جیسی ہوتی ہیں، پہچانے ہی نہیں جاتے. یہ سب سن سن کر تمہیں غصہ تو آتا ہوگا.

وہ بولا: اِس کا صحیح جواب تو کِم ہی دے سکتا ہے.
مَیں تو اُس کی بیوی ہوں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*